کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

مودی حکومت کی سازشوں کو بے نقاب کرنے والے کینیڈین وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

Webdesk

|

6 Jan 2025

مودی حکومت کی سازشوں کو بے نقاب کرنے والے کینیڈین وزیراعظم نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی حکمران لبرل پارٹی نئے رہنما کا انتخاب کرے گی وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔

2015 سے اقتدار میں رہنے والے ٹروڈو نے ایک طویل سیاسی بحران کے بعد اوٹاوا میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ "میں پارٹی لیڈر کے طور پر بطور وزیر اعظم مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں۔"

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!