مراکش کے سمندر میں کشتی الٹنے سے 69 تارکین ڈوب پر ہلاک

مراکش کے سمندر میں کشتی الٹنے سے 69 تارکین ڈوب پر ہلاک

کشتی میں 80 افراد سوار تھے جن میں سے صرف گیارہ بچے ہیں
مراکش کے سمندر میں کشتی الٹنے سے 69 تارکین ڈوب پر ہلاک

ویب ڈیسک

|

28 Dec 2024

مراکش کے ساحل پر تارکین کی کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مراکش کے ساحل پر تارکین کی کشتی کو حادثہ 19 دسمبر کو پیش آیا،  جس میں تقریباً 80 افراد سوار تھے۔

بدقسمت کشتی میں سوار صرف گیارہ افراد زندہ بچے ہیں۔

مراکشی حکام کے مطابق کشتی میں سوار بیشتر کا تعلق مالی کے مغربی علاقے کائیس سے تھا اور وہ تعمیراتی صنعت سے وابستہ تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!