امریکا کو حملوں کیلئے اڈے دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی: ایرانی آرمی چیف

امریکا کو حملوں کیلئے اڈے دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی: ایرانی آرمی چیف

امریکاکو اپنی سرزمین سے ایران پر حملوں کی اجازت دینے والے ممالک کو معلوم ہوناچاہیے کہ ایران سیکوئی چیزپوشیدہ نہیں رہتی۔
امریکا کو حملوں کیلئے اڈے دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی: ایرانی آرمی چیف

Webdesk

|

19 Aug 2026

تہران: ایرانی فوج نے کہا ہے کہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑیگی۔

 ایرانی مسلح افواج کیچیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ امریکاکو اپنی سرزمین سے ایران پر حملوں کی اجازت دینے والے ممالک کو معلوم ہوناچاہیے کہ ایران سیکوئی چیزپوشیدہ نہیں رہتی۔

 انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھاجائیگا۔ لیفٹینینٹ جنرل عبداللہی نے کہا کہ امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے سرزمین دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!