امریکہ اس جنگ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکا، ایرانی سپریم لیڈر

امریکہ اس جنگ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکا، ایرانی سپریم لیڈر

اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریبا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا۔
امریکہ اس جنگ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکا، ایرانی سپریم لیڈر

Webdesk

|

27 Jun 2025

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریبا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ اس لیے جنگ میں کودا کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتا تو اسرائیل مکمل طور پر تباہ ہو جاتا۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ اس جنگ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!