8 hours ago
مشرق وسطی میں جوہری ہتھیار صرف اسرائیل کا حق ہے، بیلجیئم
بیلجیئم کے وزیر دفاع نے کہا کہ مشرق وسطی میں جوہری ہتھیاروں پر اسرائیل کی اجارہ داری ہونی چاہیے۔

Webdesk
|
27 Jun 2025
برسلز: اہم یورپی ملک بیلجیئم مشرق وسطی میں صرف اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار رکھنے کا حامی نکلا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے وزیر دفاع نے کہا کہ مشرق وسطی میں جوہری ہتھیاروں پر اسرائیل کی اجارہ داری ہونی چاہیے۔
بیلجیئم کے وزیر دفاع نے کھلے اور دو ٹوک انداز میں مشرق وسطی کے ایک برتر اور زیادہ طاقتور ملک ہونے کی حمایت کرتے ہوئے کہا اگر یہ جوہری بم ایران کے ہاتھ آگیا تو یہ یورپی ملکوں کے لیے خطرہ ہوگا۔
Comments
0 comment