امیر کویت انتقال کرگئے

امیر کویت انتقال کرگئے

86 سالہ امیر نومبر سے اسپتال میں داخل تھے
امیر کویت انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

|

16 Dec 2023

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔

کویتی کے سرکاری میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے تاہم سرکاری سطح یا شاہی خاندان کی طرف سے انکی بیماری کے بارے میں بتایا نہیں بتایا گیا تھا۔

آج کویت کے سرکاری ٹی وی پر نشریات جو اچانک روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں اور امیر کویت کے انتقال کی خبر دی گئی۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!