نیتن یاہو کا تہران کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم

نیتن یاہو کا تہران کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم

نیتن یاہو نے خبردار کیا اور تہران کے رہائشی علاقہ خالی کردیں۔
نیتن یاہو کا تہران کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم

Webdesk

|

16 Jun 2025

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران کے شہر تہران کے شہریوں کو بڑے حملے کی دھمکی دیتے ہوئے علاقہ خالی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی دھمکی دیتے ہوئے تہران کے رہائشیوں کو علاقے سے فوری انخلا کا حکم دے دیا۔

تل ابیب میں نوف ایئر فورس بیس پر وزیر دفاع کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے خبردار کیا اور تہران کے رہائشی علاقہ خالی کردیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ایران پر حملے کے دو مقاصد پہلا نیوکلیئر اور دوسرا میزائل کے خطرات کو ختم کرنا ہے اور ہم انہیں نشانہ بناتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!