روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

روس نے ایک ہی رات میں یوکرین پر ریکارڈ 728 ڈرونز سے حملہ کیا۔
روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

Webdesk

|

10 Jul 2025

ماسکو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیف کو مزید دفاعی ہتھیار فراہم کرنے کے وعدے اور روسی صدر پر براہ راست تنقید کے بعد روس نے یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کر دیا۔

جس میں ایک ہی رات میں 728 ڈرونز استعمال کیے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس نے ایک ہی رات میں یوکرین پر ریکارڈ 728 ڈرونز سے حملہ کیا۔

یوکرینی فضائیہ نے ٹیلیگرام پر بتایا کہ یوکرین کی فضائی دفاعی یونٹس نے تقریبا تمام ڈرونز کو مار گرایا، جن میں الیکٹرانک جیمنگ سسٹمز کا بھی استعمال کیا گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!