سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، شہزادہ انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، شہزادہ انتقال کرگئے

شہزادے کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی
سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، شہزادہ انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

|

27 Apr 2024

سعودی عرب سے افسوسناک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ شاہی خاندان کا ایک فرد اُن سے ہمیشہ کیلیے بچھڑ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ منصوب بن بدر کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مکہ میں قائم جامع مسجد امام ترکی بند عبداللہ میں ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی جبکہ سپریم کورٹ اور ولی عہد سمیت دیگر عہدیداران نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!