شام میں 4 اجتماعی قبریں دریافت، نامعلوم لاشیں برآمد

شام میں 4 اجتماعی قبریں دریافت، نامعلوم لاشیں برآمد

چار قبروں سے 20 لاشوں کی باقیات ملی ہیں۔
شام میں 4 اجتماعی قبریں دریافت، نامعلوم لاشیں برآمد

Webdesk

|

30 Dec 2024

دمشق: شام میں اجتماعی قبروں کی تلاش جاری ہے۔ ان قبروں کو ان خلاف ورزیوں کا سب سے بڑا گواہ سمجھا جا رہا ہے جو شام کی سابق حکومت کے دور میں ملک میں قیدیوں کے خلاف کی جاتی تھیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق حمص کے دیہی علاقوں میں 4 اجتماعی قبریں ملی ہیں۔سیریئن آبزرویٹری نے القابو گاں میں 3 اجتماعی قبروں کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔

ان چار قبروں سے 20 لاشوں کی باقیات ملی ہیں۔ ان مرنے والوں کے بارے میں امکان ہے کہ سابق ادوار میں انہیں گرفتار یا زبردستی لاپتہ کیا گیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!