ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں، پاسداران انقلاب کا چیلنج

ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں، پاسداران انقلاب کا چیلنج

ابھی وہ میزائل استعمال ہی نہیں ہوئے جو 2025 میں تیار کئے تھے،
ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں، پاسداران انقلاب کا چیلنج

Webdesk

|

16 Mar 2026

تہران: ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا ایرانی بحریہ ختم ہوگئی، اگر ایرانی بحریہ ختم ہوچکی تو صدر ٹرمپ ہمت دکھائیں۔

ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ ابھی وہ میزائل استعمال ہی نہیں ہوئے جو 2025 میں تیار کئے تھے، جون 2025 کے بعد تیار میزائل تو ابھی تک سامنے نہیں لائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!