ٹرمپ الیکشن کیلیے نااہل قرار، عدالتی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل حملے کیوجہ سے ٹرمپ کو نااہل قرار دیا ہے
ویب ڈیسک
|
20 Dec 2023
امریکی ریاست کولوراڈو کی عدالت نے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں، عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا۔
امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیا۔
ریاست کولوراڈو میں ریاستی پرائمری انتخابات 5 مارچ 2024 کو ہونا ہے۔
واضح رہے یہ امریکی تاریخ کا پہلا فیصلہ ہے کہ جب عدالت نے قانون 1868 کے تحت کسی کو بھی نااہلی قرار دیا گیا
ہے۔
Comments
0 comment