ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کی امید ہے، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کی امید ہے، ٹرمپ

ایران امریکہ کے ساتھ سنجیدگی سے بات کر رہا ہے
ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کی امید ہے، ٹرمپ

Webdesk

|

2 Feb 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کی امید کا اظہار کردیا۔

ٹرمپ کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ سنجیدگی سے بات کر رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تہران کسی قابل قبول چیزپر مذاکرات کرے گا۔

یہ بیان انہوں نے واشنگٹن سے فلوریڈا کے سفر کے دوران صدارتی طیارے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!