ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں مزید 2 گرفتاریاں

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں مزید 2 گرفتاریاں

ایرانی انٹیلی جنس یونٹ نے صوبے البورز سے دو مبینہ جاسوسوں کو گرفتار کیا جن پر اسرائیل کیلئے کام کرنے کا الزام ہے۔
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں مزید 2 گرفتاریاں

Webdesk

|

15 Jun 2025

ایران نے اسرائیل کی ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں مزید 2  افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

ایرانی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس یونٹ نے صوبے البورز سے دو مبینہ جاسوسوں کو گرفتار کیا جن پر اسرائیل کیلئے کام کرنے کا الزام ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے جہاں وہ دھماکا خیز مواد اور دیگر خفیہ الیکٹرانک آلات بنانے میں مصروف تھے۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد سے مزید تفصیلات اور اعترافی بیانات جلد جاری کیے جائیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!