ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں ہیں، جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے دھماکوں کی منظوری دی، روسی میڈیا کا دعوی
ایرانی سفیر مجتبی امانی اور قونصل خانے کے دو اہلکار ہیکرز پھٹنے سے زخمی ہوئے
لبنان میں پیجرز کے بعد اب واکی ٹاکی ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی ہے
سعودی ولی عہد کی شوری کے سالانہ اجلاس میں خصوصی شرکت
اسرائیل کو قبضہ چھوڑنے کیلیے ایک سال کی مہلت
151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواوں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں اور اشتہاری بورڈز اڑگئے۔
بچوں نے اندر جاکر چھپنے کیلیے دروازہ بند کرلیا تھا، دو مردہ جبکہ دو تشویشناک حالت میں لے اور اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے
جارجیا میں قانون سازی کے تحت ہم جنس پرستی کے جھنڈے اور کتب پر پابندی ہوگی
سیلاب کے باعث متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
اس واقعے پر حکام حیران اور واقعے کو اپنی ناکامی قرار دے رہے ہیں
ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کا آئینہ دکھانے پر مودی انتظامیہ تلملا اٹھی
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے وضاحت کردی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تو مزید خواتین کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا
دنیا اور آخرت کی کامیابی و کامرانی اللہ کی تعلیمات اور احادیث پر عمل کرنے میں ہے، شیخ حذیفہ
ٹائٹن سمندر کی ساڑھے 12 ہزار فٹ کی گہرائی میں جاکر حادثے کا شکار ہوئی تھی
عدالت نے ملزم کو ملازمت سے بھی برطرفی کردیا
غزہ کے وزارت صحت نے رپورٹ جاری کردی
نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
نپاہ وائرس سے نوجوان طالب علم انتقال کرگیا