وزیر دفاع خواجہ آصف کا ایلون مسک کے ٹویٹ پر ردعمل: 'شریعت اور قبائلی رسم کا تعلق نہیں'
ایال زمیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو ثالثوں کے مجوزہ معاہدے کو قبول کرلینا چاہیے
حکام نے تحقیقات کیں تو میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکے کے جسم میں زہر پھیل گیا تھا
صرف ایک دن میں 64 فلسطینی شہید ہوئے
امدادی کاموں کے دوران حملہ کیا گیا
سعودی عرب نے اسے انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے
سوشل میڈیا پر بھی ان اسٹریٹ پارٹیز کے خلاف عوامی ردعمل بڑھا
سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے آگاہ کیا
نئے میزائلوں نے بہترین جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
فوج کی جانب سے شہرِ غزہ پر قبضے کی تیاریوں سے قبل ہزاروں مظاہرین تل ابیب اور دیگر شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیلی فوج اسے نشانہ بنارہی ہے تاکہ لوگ اس جگہ کو چھوڑ کر چلے جائیں۔
ترک خاتون اول کا امریکی خاتون اول سے غزہ نسل کشی روکنے کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا، بچوں کے سامنے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے
مہم کا مقصد معاشرے کے تمام طبقات کو خون کا عطیہ کرنے کی ترغیب دینا اور رضاکارانہ عطیات کو 100 فیصد تک پہنچانا ہے
عدالت میں سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا اور آئندہ موبائل فون کے ساتھ آنے پر پابندی عائد کر دی