بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی انڈیلا جبکہ سسر اور سالے نے تشدد کیا
ایران کی فوجی اور دفاعی صلاحیتوں کے حقیقی امتحان کے لیے آئینی کور فراہم کیا۔
قاتل اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے کلا وڈ سیڈنگ یعنی مصنوعی بارشوں کے لیے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
خواتین کو حجاب نہ اتارنے پر ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا گیا
غزہ میں یومیہ 75 بچے شہید اور زخمی ہورہے ہیں جبکہ طبی سہولیات کا شدید فقدان ہے
حکومت نے سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے فضائی آپریشن شروع کردیا ہے
اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والے فلسطینوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی بدترین تشدد کے دوران حماس سے متعلق سوالات کرتے رہے۔
پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ بھی ہوا۔
اسماعیل ہنیہ کی پوتی عید کے روز اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئی تھی
واضح رہے کہ افغانستان کے 38 میں سے 20 صوبے شدید بارشوں سے متاثر ہوئے ہیں
مقبوضہ کشمیر میں خاتون نے مسجد کیلیے 6 روپے والا انڈا دیا
صومالی قزاقوں نے دبئی بندرگاہ پہنچنے تک جہاز پر مزید کوئی حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے میں ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت آئے گی جب کہ ٹائی ٹینک 2 کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔
ایران نے سب سے بڑے ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا
مقامی ماہی گیروں نے ریاست پارا کے ساحل کے قریب ایک کشتی کی اطلاع دی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ اب کئی دن تک مشکلات برقرار رہیں گی، سروں پر خطرات منڈلاتے رہیں گے۔
ایرانی حملوں کو 99 فیصد ناکام بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعوی