دکاندار کی شناخت عامر خان کے نما سے ہوئی ہے
میزائل اسرائیل کی حدود میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی دفاعی نظام کے تحت سائرنز بجنا شروع ہوئے
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔
فوجی عدالت نے سزا سنادی، تین امریکی، برطانوی اور بلیجیئم کا شہری بھی سزا پانے والوں میں شامل
خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
روس نے یوکرین جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے 6 سفارت کاروں کے اجازت نامے واپس لے کر انہیں ملک بدر کردیا۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق یہ ایک منظم جرم کے زمرے میں کی گئی کارروائی ہے۔
سالگرہ میں صحافیوں اور امدادی کارکنان نے شرکت کی
لڑکی کی شناخت دانیہ ظہیر کے نام سے ہوئی ہے
چین کا امریکا کی پابندیوں پر شدید ردعمل
مفتی اعظم حملے میں معمولی زخمی ہوئے، حملہ آور گرفتار
پابندیوں میں تین افراد، پانچ کمپنیوں اور دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار سے زائد جانیں جا چکی ہیں۔
اسٹیفن ڈوجارک نے بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں سویلینز اور اقوام متحدہ کی فیسلٹیز پر اسرائیل کے ہوائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
خاتون فلائنگ آفیسر کو ونگ کمانڈر نے سال نو کی پارٹی پر نشانہ بنایا، مقدمہ درج
اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار سے متجاوز
حکام اسے ایران کے خلاف پابندیوں کی نئی سیریز سے تعبیر کرتے ہیں۔
عالمی عدالتِ جرائم کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع گیلینٹ کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی درخواست دائر کردی ہے۔
وڈیو میں ایک زیر زمین تنگ اور گہری راہ داری نظر آ رہی جس میں بیت الخلا اور ہوا کے گزر کا کوئی انتظام نہیں۔