صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مظلوم شہریوں پر حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔
حادثہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پیش آیا
حزب اللہ نے لبنان میں 17 اپریل کو اسرائیلی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا
جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے پیر کواپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی رفح میں دو مکانات پر بمباری سے 19 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، جن میں ایک ہی خاندان کے 14 بچے بھی شامل ہیں۔
مودی نے مسلمانوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے
ریاض کے علاقے میں سیکورٹی نے ایک رہائشی کو ایک ایسے مواد کو شائع کرنے پر گرفتار کیا
مظاہرے کے دوران پولیس کی بھاری نفری اطراف میں موجود رہی
امریکا نے ہتھیاروں کی تیاری میں معاونت پر چار کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کے بعد مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
اسٹوک پارک کو خریدنے کا معاہدہ ریلائنس انڈسٹریز کے برطانیہ میں قائم ایک یونٹ کے ساتھ ہوا ہے
صدر نے مزید بتایا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی زندہ بچ گئے جنیں ہسپتال منتقل کیا گیا
تہران کے امام خمینی اور مہرآباد ائیرپورٹ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ تمام پروازیں معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اب تک کافی تحمل کا مظاہرہ کرچکا ہے۔
برطانیہ سمیت 12 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیے
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مینڈھے کی ٹکر سے بوڑھے میاں بیوی ہلاک ہوئے
اسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔
یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔
حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی ہے۔
بلوچستان کی حکومت نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے