سمپسنز کارٹون کی ٹرمپ پر حملے کی پیش گوئی، ہلاکت کا اندازہ درست ثابت نہ ہوا

سمپسنز کارٹون کی ٹرمپ پر حملے کی پیش گوئی، ہلاکت کا اندازہ درست ثابت نہ ہوا

کارٹون سیریز میں کئی مناظر کی سالوں پہلے پیش گوئی ہوچکی ہے
سمپسنز کارٹون کی ٹرمپ پر حملے کی پیش گوئی، ہلاکت کا اندازہ درست ثابت نہ ہوا

ویب ڈیسک

|

16 Jul 2024

 امریکا نشر ہونے والے کارٹون سپمسنز جس کی کئی پیش گوئیوں کو درست قرار دیا گیا ہے اب اُس کی ایک قسط کا اسکرین شارٹ سامنے آیا جس میں ٹرمپ سے مشابہہ کارٹون کریکٹر پر حملہ اور اُس کی ہلاکت دکھائی گئی ہے۔

Did The Simpsons predict the attack on ...

دی سپمپسنز کے سامنے آنے والے اسکرین شارٹ میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرمپ کا ہمشکل کارٹون کریکٹر مائیک پر خطاب کررہا ہے کہ اسی دوران اُس پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے جس میں زخمی ہوکر وہ مر جاتا ہے۔

کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟

انٹرنیٹ صارفین نے اس منظر کو ٹرمپ پر دو روز قبل پنسلونیا میں ہونے والے حملے سے جوڑا جس میں ایک بیس سالہ امریکی حملہ آور نے انتخابی ریلی کے دوران ٹرمپ پر فائرنگ کی اور گولی اُن کے چہرے کو چھو کر گزری تھی۔

انٹرنیٹ صارفین نے سمپسنز کی ایک اور پیشگوئی پوری ہونے پر حیرانی کا اظہار کیا تاہم ٹرمپ کی ہلاکت کی بات پوری نہ ہونے پر کچھ نے مذاق بنایا اور کچھ نے مسرت کا اظہار کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!