ایلون مسک کی آنکھ پر مکا مارنے کی تصدیق، مگر یہ کس نے مارا؟

ایلون مسک کی آنکھ پر مکا مارنے کی تصدیق، مگر یہ کس نے مارا؟

مسک نے ٹرمپ کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو میں نام بتا دیا
ایلون مسک کی آنکھ پر مکا مارنے کی تصدیق، مگر یہ کس نے مارا؟

ویب ڈیسک

|

1 Jun 2025

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے شامل ٹیسلا، اسٹارلنک اور ایکس کمپنی کے سربراہ ایلون مسک کی آنکھ سوجی ہوئی اور اس کے نیچے چوٹ کا نشان بھی نظر آئے۔

اوول آفس میں ٹرمپ کے ساتھ آخری پریس بریفنگ کیلیے ایلون مسک آئے تو صحافیوں نے اُن کی آنکھ پر موجود چوٹ کے نشان کی بابت سوالات کیے۔

صحافی کے سوال پر ٹرمپ خاموش نہ رہ سکے تو پھر مسک کو بتانا پڑا کے اُن کے پانچ سالہ بیٹے نے کھیل کے دوران مکا مارا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنستے ہوئے صحافیوں سے کہا کہ اگر آپ ایلون کے بیٹے کو جانتے ہیں تو یہ بات بآسانی مان لیں گے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!