جیون کمار کی موت کے سالوں بعد حیران کن طور پر اب اس کے گھر ملازمت کا لیٹر موصول ہوا تاہم اہل خانہ نے اسے واپس بھیج دیا۔
دو ملازمین چوری میں ملوث ہونے پر برطرف
مجاہد کا کہنا تھا کہ اگلی صبح جب میں ہوش میں آیا تو مجھے بتایا گیا کہ میں ایک لڑکے سے لڑکی بن چکا ہوں
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، سیکیورٹی گارڈز بھی شامل تفتیش
وزارت دیہی امور و ماحولیات و خوراک کے ایک قانون کے تحت تمام پالتو بلیوں میں مائیکروچپ لگوانا ضروری ہے۔
یہ انوکھا واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی اپنی شادی کے اگلے روز ہی شوہر سے خلع حاصل کرنے کے لیے عدالت پہنچ گئی
دنیا میں 180سے زائد ممالک ہیں اور کئی ممالک میں مختلف عجیب و غریب قوانین رائج کئے گئے ہیں، جنہیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، قونصلیٹ کے دو جبکہ بینک کے بھی دو ملازمین گرفتار
پاکستان میں ایک سال کے دوران بکریوں اور بکروں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ
حال ہی میں جنگلی جانوروں نے قازقستان کا رخ کیا ہے، جو کہ 200 سال سے قازقستان کو چھوڑ گئے تھے
55 سالہ شوہر نے اہلیہ کے گھر نہ لوٹنے پر رات کو گاں والوں کو اطلاع دی
بچی کے والد جیسن ٹوٹن کی ویڈیوسوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
بچے کی حالت تشویشناک، اسپتال میں زیر علاج
واقعہ لاہور کے علاقے مغلپورہ میں پیش آیا، مقدمہ درج
واقعہ انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے لنکا شائر کاؤنٹی میں پیش آیا ہے
شادی کی تقریب کوٹ ادو میں ہوئی
ابرٹ مردوخ کی شادی کا اعلان ان کے ملکیتی میڈیا کمپنی نیوز کارپ کے اخبارات میں شائع کیا گیا۔