رواں ماہ مئی میں فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کی ایک لائبریری سے 1939 میں یعنی 84 سال قبل ادھار لی گئی ایک کتاب واپس کر دی گئی۔
کچرے کے تھیلوں پر فضلہ کے الفاظ تحریر تھے،کچرے کے تھیلے پھٹنے سے کچرہ دور دور تک پھیل گیا۔
ڈی ایس پی کراچی سے چوری شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں فروخت کرتا تھا
واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آیا
لڑکے اور لڑکی کے درمیان ایک سال تک ملاقات ہوتی رہی اور پھر دونوں نے شادی کی
سانپوں کو پکڑ کر حفاظتی مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
کوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ اسی طریقہ کار کے مترادف ہے جسے ہم انسان استعمال کرتے ہیں
اس سے قبل طویل القامت بیل کا قد چھ فٹ ڈیڑھ انچ تھا
واقعہ بھارت میں پیش آیا، دلہن کے بھائیوں اور والد نے دلہا اور اہل خانہ کا بھرکس نکال دیا
سکھ شہری نے امریکی ویزا کیلیے اپلائی کیا تھا
نوجوان نے بیل پر بیٹھ کر سواری کی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتارکیا
اس کتے کی ایک تصویر اتنی وائرل ہوئی جس کے بعد اسے بٹ کوائن کا مستقل بنیاد پر نشان بنادیا گیا
نسوار غریب لوگ استعمال کرتے ہیں ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیر اعلی
بروقت ریکارڈ ہونے کی وجہ سے ویڈیو دنیا بھر میں پھیل گئی
ریسٹورنٹ کی مارکیٹنگ پر کافی لوگوں نے اعتراض کیا ہے
ویڈیو کو ایک ٹک ٹاکر جس کا نام علی Vlogs ہے، نے اپنے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے اکائونٹ پر شیئر کیا تھا۔
نیپال میں لڑکے نے حادثاتی طور پر پنسل نگلی جو حیران کن طور پر کوئی نقصان پہنچائے بغیر اس کے جسم سے خود ہی نکل گئی۔
یہ پیش کش آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ نے کی ہے
قیدیوں کی خواہشات پر ایڈوکیٹ جنرل کو خط لکھ دیا گیا