آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو اچھی خبر سنادی

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو اچھی خبر سنادی

تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس میں اضافے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو اچھی خبر سنادی

Webdesk

|

17 Dec 2023

 آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافی اور پٹرولیم لیوی کی حدبڑھانے کابھی کوئی مطالبہ نہیں کیا۔

اس سے قبل یہ کہا جارہا تھا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا

ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!