اوری کا سارہ علی خان سے متعلق اہم انکشاف

اوری کا سارہ علی خان سے متعلق اہم انکشاف

اداکارہ سے متعلق ایک پرانا اور حیران کن واقعہ بیان کیا ہے ۔
اوری کا سارہ علی خان سے متعلق اہم انکشاف

Webdesk

|

11 Sep 2026

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے سابق دوست اورہان اوترامانی، جو اوری کے نام سے مشہور ہیں، انہوں نے اداکارہ سے متعلق ایک پرانا اور حیران کن واقعہ بیان کیا ہے ۔

 اوری نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ ایک پارٹی کے دوران سارہ علی خان نے بیٹھنے کے لیے ایک لڑکی کو کرسی سے دھکا دے دیا۔

 تاہم اس واقعے کا الزام بعد میں مجھ پر عائد ہو گیا۔ اوری نے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کرسی سے لڑکی کو دھکا دینے والا میں نہیں بلکہ سارہ تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!