فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

10گرام سونے کی قیمت857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ9 ہزار 756 روپے ہوگئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

Webdesk

|

17 Jun 2025

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار  روپیکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار  300 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ9 ہزار 756 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونیکا بھا 16 ڈالر کم ہوکر 3398 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!