کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں 5 جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی متوقع ہے
کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں

Webdesk

|

10 May 2025

کراچی: شہر قائد میں موجود بندرگاہ پر سرگرمیاں سیز فائر ہونے سے قبل بھی معمول کے مطابق جاری رہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 بحری جہازوں سے ایک لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔77 ہزار ٹن امپورٹ اور 40 ہزار ٹن ایکسپورٹ کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔

ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں 5 جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی متوقع ہے جس میں بلک کریئرز، 6 کنٹینرز بردار بحری جہاز اور 2 آئل ٹینکرز شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!