کراچی والوں کیلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کردی

کراچی والوں کیلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کردی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
کراچی والوں کیلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کردی

ویب ڈیسک

|

5 Jul 2024

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کر دی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 67پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی۔

نیپرا نوٹی فکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے ٹیرف میں قیمتوں مین کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!