ملک میں آج سونے کے بھائو میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک میں آج سونے کے بھائو میں بڑی کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔
ملک میں آج سونے کے بھائو میں بڑی کمی ریکارڈ

Webdesk

|

25 Nov 2024

کراچی :آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی۔

ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300  روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3657  روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683  روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 43 ڈالر کم ہوکر 2672 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!