ملک میں آج سونے کے بھائو میں کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کے بھائو میں کمی ہوگئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔
ملک میں آج سونے کے بھائو میں کمی ہوگئی

Webdesk

|

8 Oct 2024

آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کے بھائو میں کمی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔

ایک ہزار روپے سستا ہونے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھا 857 روپے کم ہو کر 235511 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 9 ڈالر کم ہو کر 2647 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!