ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کم ہوگئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کم ہوگئی

دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کم ہوگئی

Webdesk

|

29 Aug 2024

کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2516ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی۔

 دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2950روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!