مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ چاندی کی قیمت 78 روپے کے اضافے سے 6900 روپے ہوگئی
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

Webdesk

|

18 Dec 2025

کراچی: مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے،جمعرات کو سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافے کے بعد قیمت 455762 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت1800 روپے کے اضافے سے 390742 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 78 روپے کے اضافے سے 6900 روپے ہوگئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4334 ڈالر پرپہنچ گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!