انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھا 278 روپے17 پیسے ہے۔
Webdesk
|
18 Jul 2024
آج کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں 6پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھا 278 روپے17 پیسے ہے۔
انٹربینک میں اس سے قبل ڈالرکا بھا 278 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھائو 280 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔
Comments
0 comment