پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4165 ڈالرز فی اونس پر مستحکم ہے۔
Webdesk
|
28 Nov 2025
کراچی: پاکستان اور عالمی منڈی میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر مستحکم ہے، اسی طرح 10 گرام سونا 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے پر برقرار ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 160 روپے بڑھ کر 5 ہزار 642 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4165 ڈالرز فی اونس پر مستحکم ہے۔
Comments
0 comment