پاکستان میں سونے کا بھاؤ آج پھر کم ہوگیا

پاکستان میں سونے کا بھاؤ آج پھر کم ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87500 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان میں سونے کا بھاؤ آج پھر کم ہوگیا

Webdesk

|

19 Sep 2025

کراچی: ملک میں آج مسلسل دوسرے سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87500 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 943 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 32 ہزار 218 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11 ڈالر کی کمی کے ساتھ 3657 ڈالر کاہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!