پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

Webdesk

|

22 Aug 2024

کراچی : ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔

10گرام سونے کا بھا686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 451 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2ہزار 504 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!