صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں

صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں

فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہو گئی۔
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں

Webdesk

|

26 Mar 2026

کراچی: پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 430 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 110 ڈالرز کی کمی سے 4455 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!