سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر بڑھ گئی، کتنا اضافہ ہوا؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 141 ڈالر اضافے سے 4358 ڈالر فی اونس ہے۔

Webdesk
|
17 Oct 2025
کراچی: آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت آج 14100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12089 روپیبڑھ کر 3 لاکھ 91ہزار 718 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 141 ڈالر اضافے سے 4358 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment