سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

ویب ڈیسک

|

13 Sep 2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کا ہوگیا۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد سونا 3643 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!