سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 61 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک

|

2 Aug 2025

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 363ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6100روپے کے اضافے سے 3لاکھ 59ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔

فی دس گرام سونے کی قیمت 5229روپے بڑھ کر 3لاکھ 7ہزار 784روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!