سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلندی ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلندی ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ چاندی 300 روپے اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح 9 ہزار782 روپے کی ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلندی ترین سطح پر پہنچ گئی

Webdesk

|

19 Jan 2026

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلندی ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں7500 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سون4 لاکھ 89 ہزار362 روپے پر پہنچ گیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں6431 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 19 ہزار549 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 75 ڈالر اضافے سے 4670 ڈالر کا ہوگیا، فی تولہ چاندی 300 روپے اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح 9 ہزار782  روپے کی ہوگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!