سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
عالمی بازار میں سونے کی قیمت113 ڈالر کم ہوکر 4315 ڈالر فی اونس ہے۔
Webdesk
|
2 Sep 2026
کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھا 11300 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 9688 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 89 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عالمی بازار میں سونے کی قیمت113 ڈالر کم ہوکر 4315 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment