سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری: مزید ہزاروں روپے مہنگا

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری: مزید ہزاروں روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری: مزید ہزاروں روپے مہنگا

Webdesk

|

26 Aug 2025

کراچی: ملک بھر میں سونا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مزید مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت مزید 900 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 772 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9242 روپے کا ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!