سونے کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، خریدار پریشان

سونے کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، خریدار پریشان

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، خریدار پریشان

Webdesk

|

6 Jan 2026

کراچی: پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی اضافہ ہوگیا۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار  962 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2743 روپے اضافے سے 401201 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!