تاجر تنظیموں نے بولٹن مارکیٹ پر احتجاج کیا، مظاہرین نے نعرے لگائے کہ تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے۔
مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔
مالی سال 24-2023 میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 19 ارب روپے سے زائد وصول کیے ۔
ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔
اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہے۔
اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کا معاملے پر نیپرا افسران نے اپنی رپوٹ مرتب کر کے اتھارٹی کو پیش کر دی۔
حکومت کی جانب سے معمولی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی 40 روپے اضافہ ہوگیا
400 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہے۔
اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا ہے جب کہ بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650 روپے کی سطح پر آگئی۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
پاکستان میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے
ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ حالیہ ہفتے 8 اشیا سستی اور24 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ ہوا
گیلپ نے سروے رپورٹ جاری کردی
"ارب پتی دنیا بھر میں اپنی دولت کے 0.5 فیصد سے بھی کم ٹیکس کی شرح ادا کر رہے ہیں"
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی سے 9 ارب 2 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔