واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر دفاتر میں تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
پولیس کو ٹریلر دوسرے دن خالی حالت میں ملا، جوکھیا موڑ پر ملزمان 30 ٹن گھی سے لدا ٹریلر چھین کرلے گئے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمت 9 ڈالر مزید کم ہوگئی
پاکستان ریلوے کی جانب سے ہر سال عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1715 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری کردی
132غیرقانونی تارکین وطن کویکم فروری سے 18 مارچ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے گرفتار کیا گیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے
وزیراعظم آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد 23 مارچ کو اعلان کریں گے
حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد مقامی سولر مارکیٹس میں قیمتوں میں تبدیلی ہوئی
10 گرام سونے کی قیمت بھی 1415 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 391 روپے ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بیان جاری کردیا
سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس میں بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 943 روپے اضافے سے2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے ہے۔
عید پر ہر شخص اپنے پیاروں کو استطاعت کے مطابق عیدی دیتا ہے
مرغی کا گوشت 650 روپے کلو ہونا چاہیے لیکن 750 سے 780 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔
اگلے 15 روز کیلیے ان قیمتوں کا اطلاق ہوگا
وزیراعظم جلد بجلی کی قیمت میں کمی کے حوالے سے اعلان کریں گے