مارکیٹ میں ریکارڈ اضافے کے بعد اسے لاک کردیا گیا
جنرل عاصم منیر ایک قومی ہیرو کے طور پر ابھرے ہیں
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں 5 جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی متوقع ہے
توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مقامی سرمایہ کاری اور دریافتوں کو فروغ ملا ہے
عالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 61 ڈالر اضافے کے بعد 3377 ڈالر فی اونس ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں 8 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد ٹریڈنگ کو بند کردیا گیا ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 385ڈالر کی سطح پر آگئی۔
رات یا ہو دن قربابی کے جانوروں سے لدے ٹریلرز اور ٹرکوں کی آمد ورفت کا سلسلہ تیز تر ہوتا جارہا ہے
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ ایک ماہ کے دوران گھی کی قیمتوں میں خاصی کمی دیکھی گئی۔
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔
پہلگام واقعے کے بعد پاکستان نے جواب میں فضائی حدود پر پابندی عائد کی ہے
ایف بی آر کو کسی بھی جگہ ر ان لینڈ ریونیو کے افسران تعینات کرنے کا حق بھی مل گیا
پاکستان کو یہ رقم 28 ماہ میں اقساط کی شکل میں دی جائیں گی
فی تولہ سونے کی قیمت 2,300 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی
ملک سے سونے کے زیورات اور نیم قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹ کی اسکیم معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 3263 روپے ہے۔
گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔