قرض کی حتمی منظوری بورڈ دے گا
اضافی چارجز کے خلاف شکایات سن کر انہیں بھی ختم کیا جائے۔
جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے بڑھ کر 213477 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد سمری نیپرا کو ارسال کی تھی
ورچوئل مذاکرات میں وزارت خزانہ کے وفاقی اور صوبائی افسران شامل تھے،آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے الگ الگ ورچوئل مذاکرات کیے۔
دیگر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے تک بڑھے گا
5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا
وفاقی کابینہ نے اضافے کی منظوری دے دی ہے
فی فلور مل 100 سے زائد لیبر ہے جب کہ واشنگ بند ہونے سے لیبر فارغ بیٹھی ہے۔
ڈیری اینڈکیٹل فارمرز کی جانب سے کمشنر کراچی سے دودھ کی قیمت کے نئے نوٹیفکیشن کی درخواست کی گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 600 جبکہ دس گرام کی قیمت 514 روپے بڑھ گئی
ایک ماہ کے اندر سائیکل کی قیمتیں 28.3 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سائیکل کی قیمتوں میں سالانہ 14.14 فیصد کا بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز ہے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2900روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2486.28روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
سعود ی عرب کے آئل گروپ نے شیل پاکستان کے اکثریتی شیئرز خرید کے ملکیت حاصل کرلی
حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، ایف بی آر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
ہماری آج کی ایک روزہ ہڑتال کامیاب رہی ،لوگوں کو تکلیف ہورہی ہے، موٹر سائیکل والے چل نہیں سکتے۔