عالمی بازار میں سونے کا بھا ؤ12 ڈالر کم ہوکر 4444 ڈالر فی اونس ہے۔
کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔
2025میں برینٹ تیل کی قیمت تقریبا 20 فیصد گرگئی
گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہواتھا۔
بلین مارکیٹ میں جمعہ کو فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 379ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
مقامی وسائل کے فروغ سے ملک میں توانائی کی طلب و رسد میں بہتری آئے گی۔
فی تولہ سونا 4 دن میں 21ہزار ایک سو روپے سستا ہوا ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 219 روپے 68 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔
ای وی بسوں کے نئے روٹس آئندہ ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں شروع کئے جا رہے ہیں۔
سال 2025 میں فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ84 ہزار 362 روپے بڑھی ہے
یکم جنوری 2026ء (جمعرات) کو تمام بینکس میں تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گی
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 715 روپے کی کمی ہوئی
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 662 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
نئی قیمت 4لاکھ 73ہزار 362روپے فی تولہ کی نئی بلند سطح کو چھو گئی ۔
معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کے 75 فیصد حصص خریدے ہیں
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل گزشتہ روز کامیابی سے طے پایا