بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے
مہم کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مالی شمولیت کو فروغ دینا ہے
10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93ہزار638 روپے کا ہوگیا ہے۔
چین کے پلانٹ لگانے سے کراچی میں روزگار کے ہزاروں نئے مواقع پیدا ہوں گے
پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے پروگرام کیلیے ان پر عمل کرنا ہوگا
آئی ایم ایف نے صوبوں کو زرعی ٹیکس پر انکم ٹیکس جمع کرنے اور وفاق پر کم سے کم انحصار کرنے کا مشورہ دے دیا
حکام 14.3 ٹریلین روپے کے ٹیکس ہدف پر کام کر رہے ہیں
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافیسے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔
نئے مالی سال 26-2025 کے آغاز پر یکم جولانی سے جس نوٹ پر پین کی لکھائی موجود ہوگی، وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔
پاکستان امریکا کے ساتھ متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو توسیع دینا چاہتا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 67 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 168 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیالیکٹرک صارفین کو مزید 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی منتقل نہیں کی گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہے۔
ٹیکس نظام کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اہم فیصلے
میٹنگ کا بنیادی ایجنڈا سٹیل کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں کو تلاش کرنا تھا۔
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.68ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔